مندرجات کا رخ کریں

"بڑیلہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← == حوالہ جات ==؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 58: سطر 58:
بڑیلہ نامی گاؤں تحصیل اور ضلع گجرات میں پاک بھارت اور پاکستان اور کشمیر کاایک سرحدی گاؤں ہے۔ جو پاک بھارت سرحد کے قریب ترین تھا لیکن بعد ازاں کشمیر کے موضع چھمب کی آزادی کے بعد سرحد قدرے دور جا چکی ہے۔ گجرات سے براستہ جلال پور اگر چھمب کو جائیں تو ٹانڈہ کے بعد آنے والا پہلا گاؤں ہے۔ اس کے شمال میں متیانوالہ نامی گاؤں جنوب میں سواں اور ہاٹکہ نامی گاؤں مغرب میں چک بزرگ اور مشرق میں زرعی زمینوں کے بعد کچھ فاصلہ پر دریائے توی واقع ہے۔

یہاں ایک قدیم قبر بھی واقع ہے اس کی لمبائی ستر گز ہے۔ علاقائی زبان میں یہ قبر پیر سچا کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت آدم علیہ السلام کے صاحب زادے قابیل کی قبر ہے جو دنیا میں پہلے انسانی مقتول بھی ہیں۔ لیکن اس قبر پر حضرت قنبیط علیہ السلام لکھا گیا ہے۔

آج کل بڑیلہ کو بڑیلہ شریف کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں قادریہ سلسلہ کے مولوی حفیظ اللہ بزرگ کا دربار ہے۔ اور ان کے سجادہ نشین/صاحبزادے رفیق اللہ ہیں۔ پیر رفیق اللّٰہ سرکار 21 اپریل 2022 کو اس جہان فانی سے پردہ پوشی فرما گئے ان کی نماز جنازہ 22 اپریل 2022 کو ہزاروں مریدین کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی <ref>[http://www.roohaniat.com/?p=226 بڑیلہ جغرافیائی محلِ وقوع اور ابتدائی تعارف | روحانیت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
آج کل بڑیلہ کو بڑیلہ شریف کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں قادریہ سلسلہ کے مولوی حفیظ اللہ بزرگ کا دربار ہے۔ اور ان کے سجادہ نشین/صاحبزادے رفیق اللہ ہیں۔ پیر رفیق اللّٰہ سرکار 21 اپریل 2022 کو اس جہان فانی سے پردہ پوشی فرما گئے ان کی نماز جنازہ 22 اپریل 2022 کو ہزاروں مریدین کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی <ref>{{Cite web |url=http://www.roohaniat.com/?p=226 |title=بڑیلہ جغرافیائی محلِ وقوع اور ابتدائی تعارف {{!}} روحانیت<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-12-24 |archive-date=2016-03-25 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160325033912/http://www.roohaniat.com/?p=226 |url-status=dead }}</ref>

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:00، 18 اپریل 2024ء

بڑیلہ
قصبہ and union council
سرکاری نام
ملکپاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع گجرات
تحصیلGujrat Union Council Nazim
Union Council NazimHajji Mohammad Arif of گجرات
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

بڑیلہ (انگریزی: Bareela) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع گجرات میں واقع ہے۔[1] بڑیلہ نامی گاؤں تحصیل اور ضلع گجرات میں پاک بھارت اور پاکستان اور کشمیر کاایک سرحدی گاؤں ہے۔ جو پاک بھارت سرحد کے قریب ترین تھا لیکن بعد ازاں کشمیر کے موضع چھمب کی آزادی کے بعد سرحد قدرے دور جا چکی ہے۔ گجرات سے براستہ جلال پور اگر چھمب کو جائیں تو ٹانڈہ کے بعد آنے والا پہلا گاؤں ہے۔ اس کے شمال میں متیانوالہ نامی گاؤں جنوب میں سواں اور ہاٹکہ نامی گاؤں مغرب میں چک بزرگ اور مشرق میں زرعی زمینوں کے بعد کچھ فاصلہ پر دریائے توی واقع ہے۔ یہاں ایک قدیم قبر بھی واقع ہے اس کی لمبائی ستر گز ہے۔ علاقائی زبان میں یہ قبر پیر سچا کے نام سے مشہور ہے۔ لیکن اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ حضرت آدم علیہ السلام کے صاحب زادے قابیل کی قبر ہے جو دنیا میں پہلے انسانی مقتول بھی ہیں۔ لیکن اس قبر پر حضرت قنبیط علیہ السلام لکھا گیا ہے۔ آج کل بڑیلہ کو بڑیلہ شریف کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں قادریہ سلسلہ کے مولوی حفیظ اللہ بزرگ کا دربار ہے۔ اور ان کے سجادہ نشین/صاحبزادے رفیق اللہ ہیں۔ پیر رفیق اللّٰہ سرکار 21 اپریل 2022 کو اس جہان فانی سے پردہ پوشی فرما گئے ان کی نماز جنازہ 22 اپریل 2022 کو ہزاروں مریدین کی موجودگی میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر ہر آنکھ اشک بار تھی [2]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Bareela" 
  2. "بڑیلہ جغرافیائی محلِ وقوع اور ابتدائی تعارف | روحانیت"۔ 25 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2016