"ثروت نذیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← جا سک\1
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5
سطر 17: سطر 17:
| website = {{URL|http://www.facebook.com/pages/Sarwat-nazir/201029056604631}}
| website = {{URL|http://www.facebook.com/pages/Sarwat-nazir/201029056604631}}
}}
}}
'''ثروت نذیر''' ایک افسانہ نگار، ناول نگار، اسکرین رائٹر اور ڈراما نگار ہیں۔ وہ اپنے اسکرین پلے میں عبد القادر ہوں <ref>{{حوالہ ویب|title=Nazir Drama MAQH|url=http://www.facebook.com/pages/Main-Abdul-Qadir-Hoon-Humtv-Darama/138270339560434?fref=ts}}</ref> اور ام کلثوم کے لیے مشہور ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Nazir Drama U'Kalsoom|url=http://www.facebook.com/drama.uk}}</ref> انھوں نے ایک اور غیر معمولی شو [https://www.arydigital.tv/videos/category/archive/do-bol/ دوبول] بھی کیا ہے جس نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور اسے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا اب تک کا سب سے عمدہ شو کہا جا سکتا ہے۔
'''ثروت نذیر''' ایک افسانہ نگار، ناول نگار، اسکرین رائٹر اور ڈراما نگار ہیں۔ وہ اپنے اسکرین پلے میں عبد القادر ہوں <ref>{{حوالہ ویب|title=Nazir Drama MAQH|url=http://www.facebook.com/pages/Main-Abdul-Qadir-Hoon-Humtv-Darama/138270339560434?fref=ts}}</ref> اور ام کلثوم کے لیے مشہور ہیں۔ <ref>{{حوالہ ویب|title=Nazir Drama U'Kalsoom|url=http://www.facebook.com/drama.uk}}</ref> انھوں نے ایک اور غیر معمولی شو [https://www.arydigital.tv/videos/category/archive/do-bol/ دوبول] {{wayback|url=https://www.arydigital.tv/videos/category/archive/do-bol/ |date=20211019032100 }} بھی کیا ہے جس نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور اسے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا اب تک کا سب سے عمدہ شو کہا جا سکتا ہے۔


== منتخب کام ==
== منتخب کام ==

نسخہ بمطابق 08:32، 19 اپریل 2024ء

ثروت نذیر
پیدائشدسمبر 31
لاہور، پاکستان
پیشہمصنف، سکرین رائٹر، پلے رائٹ
زباناردو
قومیتپاکستانی
نمایاں کاممیں عبدالقادر ہوں
ام کلثوم
روشن ستارہ
Dobol
اہم اعزازاتپہلے ہم ایوارڈز
بہترین مصنف ڈراما سیریل
نامزدگی برائے:
روشن ستارہ دوبول کے لیے بہترین شو کی نامزدگی
ویب سائٹ
www.facebook.com/pages/Sarwat-nazir/201029056604631

ثروت نذیر ایک افسانہ نگار، ناول نگار، اسکرین رائٹر اور ڈراما نگار ہیں۔ وہ اپنے اسکرین پلے میں عبد القادر ہوں [1] اور ام کلثوم کے لیے مشہور ہیں۔ [2] انھوں نے ایک اور غیر معمولی شو دوبول آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ arydigital.tv (Error: unknown archive URL) بھی کیا ہے جس نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے اور اسے پاکستانی ڈراما انڈسٹری کا اب تک کا سب سے عمدہ شو کہا جا سکتا ہے۔

منتخب کام

ناول

ثروت نذیر کے مکمل ناولوں کی فہرست: [3]

  • فیصلے کا لمحہ
  • روشن ستارہ
  • مین عبد القادر ہوں
  • ستمگر
  • ام کلثوم
  • روشن ستارہ
  • محبت ایسا دریا ہے
  • صراطمستقیم
  • گواہ رہنا
  • خواب ہیں ہم
  • سچ کی پری
  • فصلے کا لمحہ
  • بے شرم

ڈرامے

ماضی میں وہ متعدد ڈرامے لکھ چکی ہیں اور وہ آج کل ناولوں سے زیادہ اسکرین پلے لکھ رہی ہیں: [4]

    • کچھ قابل ذکر ڈرامے ہیں
  • میں عبد القادر ہوں
  • بے شرم (ٹی وی سیریز)
  • شکوہ (ٹی وی سیریز)
  • ممکن
  • ایک پل
  • ام کلثوم
  • روشن ستارہ
  • ستمگر (ٹی وی سیریز)
  • صراط مستقیم
  • تیرے بغیر
  • نورِ زندگی
  • صحرا میں سفر
  • چھوٹی سی زند گی
  • تنہائی (ٹی وی سیریز)
  • خدا پرست
  • خاص
  • قیامت (ٹی وی سیریز)

ایوارڈز اور نامزدگی

  • نامزدگی
    • پہلا ہم ایوارڈز 2013 میں روشن ستارہ کے لیے بہترین مصنف ڈراما سیریل [5]

حوالہ جات

  1. "Nazir Drama MAQH" 
  2. "Nazir Drama U'Kalsoom" 
  3. "Sarwat Nazir Novels List" 
  4. "Sarwat Nazir Dramas" 
  5. Ist Hum Awards

بیرونی روابط