جہاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 16:11، 31 جنوری 2009ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: ''<small>جہاز کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: جہاز (ضد ابہام)</small>'' '''جہاز''' <small>(craft)</small> عام زبان میں ا...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

جہاز کے دیگر استعمالات کیلئے دیکھئے: جہاز (ضد ابہام)

جہاز (craft) عام زبان میں ایک ایسے ناقل یا سفینہ کو کہا جاتا ہے جسے سمندر پر، ہوا یا خلاء میں نقل و حمل کیلئے استعمال کیا جاتا ہو. تاہم، اِس کا استعمال ایک لاحقہ کے طور پر کیا جاتا ہے جس کے ساتھ کوئی دوسرا لفظ ملانے سے اِصطلاحات تشکیل پاتی ہیں جیسے ہوائی جہاز، بحری جہاز اور خلائی جہاز وغیرہ.






مزید دیکھئے