"پطرس اعظم" کے نسخوں کے درمیان فرق
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:1672ء کی پیدائشیں |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: mk:Петар Велики is a featured article; cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
Peter The Great |
Peter The Great |
||
[[ |
[[ملف:Peter der-Grosse.jpg|framepx|thumb|left|پیٹر اعظم]] |
||
پیدائش: 1672ء |
پیدائش: 1672ء |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
[[زمرہ:روسی مؤجد]] |
[[زمرہ:روسی مؤجد]] |
||
[[زمرہ:روسی شہنشاہ]] |
[[زمرہ:روسی شہنشاہ]] |
||
[[زمرہ:بادشاہ]] |
[[زمرہ:بادشاہ]] |
||
[[زمرہ:تاریخ روس]] |
[[زمرہ:تاریخ روس]] |
||
{{Link FA|hu}} |
{{Link FA|hu}} |
||
{{Link FA|mk}} |
|||
{{Link FA|sr}} |
{{Link FA|sr}} |
||
{{Link FA|vi}} |
{{Link FA|vi}} |
نسخہ بمطابق 05:42، 2 جون 2014ء
Peter The Great
پیدائش: 1672ء
وفات: 1725ء
روس کا بیدار مغز بادشاہ۔ 1696ء میں ازوف کا علاقہ ترکوں سے چھینا۔ 1697ء میں بیلجیم ، ہالینڈ ، انگلینڈ ، آسٹریا اور جرمنی کا دورہ کیا، اور جہاز سازی کا فن اور ٹکنیکل سائنس کا علم حاصل کیا۔ 1700ء میں چارلس دوازدہم شاہ سویڈن سے جنگ ناروا میں شکست کھائی جس کا بدلہ 9 سال بعد لیا۔ 1711ء میں ایک معاہدہ کیا جس کی رو سے ترکوں کو ازوف کا علاقہ واپس مل گیا۔ 1721ء میں سویڈن سے جنگ نہ کرنے کا معاہدہ کیا جس کی رو سے کئی علاقے روس کے قبضے میں آگئے۔
پیٹر نے 1703ء میں سینٹ پیٹرز برگ کی بنیاد رکھی۔ 1722ء میں ایران سے جنگ ہوئی جس میں پیٹر کو کامیابی حاصل ہوئی۔ روس میں معاشرتی اور تعلیمی اصلاحات رائج کیں اور فوج اور بحریہ کی از سرنو تنظیم کی۔ سائنس اور فنون لطیفہ کی بھی ہمت افزائی کی اور روس کے لوگوں کو مغربی تہذیب سے روشناس کیا۔ ایک دہقان عورت سے شادی کی جو پیٹر کی وفات پر کیتھرین اول کے لقب سے تخت پر بیٹھی۔