"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ:ازالہ غیر موجود تصاویر Pluto artistimpression.gif (منصوبہ:روبہ جات/ازالہ غیر موجود تصاویر)
م Bot: sv:Dvärgplanet is a featured article
سطر 1: سطر 1:

[[بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد]] (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے [[اجرام فلکی|سماوی (celestial)]] اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔ <br />

1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔ <br />
1- وہ جسم [[سورج]] کے گرد [[مدار]] میں ہو۔ <br />
سطر 19: سطر 18:

{{Link FA|en}}
{{Link FA|en}}
{{Link FA|sv}}

نسخہ بمطابق 07:41، 2 جون 2014ء

بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔

مزید دیکھیۓ

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA