"ہمہ اوست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ ھمہ از اوست کو بجانب ہمہ اوست منتقل کیا: اردو میں رائج نام
سطر 8: سطر 8:


http://www.muslimphilosophy.com
http://www.muslimphilosophy.com

[[زمرہ:قبالہ]]


[[زمرہ:فلسفہ]]
[[زمرہ:فلسفہ]]

نسخہ بمطابق 18:50، 9 ستمبر 2014ء

ھمہ از اوست (Pan-en-Theism) کا نظریہ بادئ النظر میں وحدت الوجود سے مشابہ ہے، مگر اس لحاظ سے جدا ہے کہ یہاں مقصود، سب کچھ خدا کے بجائے، سب کچھ خدا میں ہے۔ یعنی تمامی موجودات خدا کے بطون سے ہیں مگر موجودات کی فناپزیری کے ساتھ، خدا کی صفات فنا نہیں ہوتیں۔ خدا، روح و مادے میں سرایت کئے ہوئے بھی ہے اور ماورا بھی ہے۔ تمام موجودات و وقوعات خود خدا ہی کے ذاتی مظاہر ہیں۔


بیرونی روابط

http://plato.stanford.edu/contents.html

http://www.ditext.com/runes/index.html

http://www.muslimphilosophy.com