"پانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:
'''پانی''' (<small>[[سنسکرت]] سے ماخوذ. [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Water)</small>، '''آب''' <small>([[فارسی]])</small> یا '''ماء''' <small>([[عربی زبان|عربی]])</small> ایک بے [[رنگ]]، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام [[حیات]] کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ دو عناصر [[آکسیجن]] اور [[آبساز]] سے مل کر بنا ہے.
کیمیائی طور پر یہ دو عناصر [[آکسیجن]] اور [[آبزا]] سے مل کر بنا ہے.

== پانی کے اشکال ==
== پانی کے اشکال ==

نسخہ بمطابق 20:35، 10 جولائی 2015ء

ایک آبی سالمہ

پانی (سنسکرت سے ماخوذ. انگریزی: Water)، آب (فارسی) یا ماء (عربی) ایک بے رنگ، بے بو اور بے ذائقہ مائع ہے۔ یہ تمام حیات کے لیۓ نہایت اہم ہے۔ پانی نے کرۂ ارض کے ٪70.9 حصّے کو گھیرا ہوا ہے۔

کیمیائی طور پر یہ دو عناصر آکسیجن اور آبزا سے مل کر بنا ہے.

پانی کے اشکال

چترال میں چشمے کے پانی کا ایک آبشار
  • ٹھوس شکل - برف
  • مائع شکل - سادہ پانی
  • گیس کی شکل - بخارات

بخارات کی اشکال

پانی کے دیگر اشکال

مزید دیکھئے: