"ولادیوستوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏نگار خانہ: clean up, replaced: ایشیاء ← ایشیا using AWB
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:روس کے بندرگاہ شہر اور ٹاؤن]]
[[زمرہ:روس کے بندرگاہ شہر اور ٹاؤن]]
[[زمرہ:منچوریا]]
[[زمرہ:منچوریا]]
[[زمرہ:جغرافیہ شمال مشرقی ایشیاء]]
[[زمرہ:جغرافیہ شمال مشرقی ایشیا]]
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]]
[[زمرہ:روس کے شہر اور قصبات]]

نسخہ بمطابق 10:05، 29 فروری 2016ء

ولادی وستوک بحر الکاہل میں روس کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ 2010ء میں اس کی آبادی 578000 تھی۔ یہ چین اور شمالی کوریا کی روسی سرحد سے زیادہ دور نہیں ہے۔ 1991ء تک اس شہر میں غیر ملکی داخل نہیں ہو سکتے تھے۔ اس بندش سے پہلے اس شہر میں بے شمار کوریائی اور چینی رہائش پذیر تھے۔ 1990ء کے بعد چینی لوگ دوبارہ یہاں آباد ہونا شروع ہوئے ہیں۔ شہر میں سات دانشگاہیں یا جامعات (یونیورسٹیاں) ہیں۔

نگار خانہ