"قشریات" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
5 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
م
| ذیلی_تقسیم_ =
}}
'''قشریات''' '''یا خولدار''' (علمی نام: Crustacea) مفصلی پایہ جانوروں میں سے ایک گروہ ہے جس کے جسم پر سخت خول ہوتا ہے اور عموما پانی میں یا بانی کے قریب رہتے ہيں۔ موجودہ زمانے میں اس گروہ میں 25 ہزار قسم قسمیں ہیں۔اس جانداروں میں سے [[کیکڑا]]، [[کَر کند]]، [[کریل]] اور [[جَمبری]] سب سے مشہور ہیں۔
==توصیف==
ہر خول دار کے پاس مرکب ہونے والے آنکھیں، جبڑے کا ایک جوڑا اور ینٹینا کے دو جوڑے (جس پر کیمیايي مواد تحلیل کرنے والے رسیپٹرز ہیں) ہيں۔ اس کا جسم سر، سینہ اور پیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔ خولداروں کے جسموں پر کئی بار تبدیل ہونے والے خول ہوتے ہيں جو نامیاتی اورمعدنی مواد پر مشتمل ميں۔
1,021

ترامیم

فہرست رہنمائی