"دکن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16: سطر 16:




==مزید دیکھئے==
* [[دکنی]] (زبان)





نسخہ بمطابق 20:06، 25 اکتوبر 2009ء

دکن : بھارت کا جنوبی حصہ، جو سطح مرتفہ دکن پر واقع ہے، دکن کہلاتا ہے۔ دکن کے معنی ہیں “جنوب“ کے۔ اس علاقے میں، جنوبی مہاراشٹر ، شمالی اور وسطی کرناٹک ، شمالی اور وسطی آندھرا پردیش کے علاقے شامل ہیں۔ اس علاقے میں مسلمانوں نے کئ سلطنتیں قائم کی تھیں۔ جنہیں سلطنت دکن کہتے ہیں۔

اس علاقے کے اہم شہر

دکن کے اہم مسلم سلاطین


مزید دیکھئے