"روزنامہ ایکسپریس" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ |
{{بے حوالہ}} |
||
'''ایکسپریس'''، [[پاکستان]] کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں [[لاہور]]، [[اسلام آباد]]، [[کراچی]]، [[پشاور]]، [[کوئٹہ]] ، [[ملتان]]، [[فیصل آباد]]، [[گوجرانوالہ]]، [[سرگودھا]]، [[رحیم یار خان]] اور [[سکھر]] شامل ہیں۔ |

یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔ |
یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔ |
||
ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں |
|||
* عبدالقادر حسن |
* عبدالقادر حسن |
||
* عباس اطہر |
* عباس اطہر |
نسخہ بمطابق 18:23، 25 نومبر 2009ء
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ایکسپریس، پاکستان کا سب سے زیادہ شہروں سے شائع ہونے والا اخبار ہے۔ یہ ملک کے11 شہروں سے شائع ہوتا ہے جن میں لاہور، اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سرگودھا، رحیم یار خان اور سکھر شامل ہیں۔
یہ سینچری پبلکیشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے زیراہتمام شائع ہوتا ہے۔
ایکسپریس کے کالم اردو اخباروں میں سب سے زیادہ پڑھے جاتے ہیں۔ ان معروف کالم نویسوں میں مندرجہ ذیل لوگ شامل ہیں
- عبدالقادر حسن
- عباس اطہر
- عبداللہ طارق سہیل
- اسداللہ غالب
- جاوید چوہدری
- اوریا مقبول جان
- طلعت حسین
- عمار چوہدری
بیرونی روابط
اسی گروپ کے پاس پاکستان کا بہترین اردو نیوز چینل ایکسپریس نیوز بھی ہے