"ضد مسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 9: سطر 9:
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیحی اصطلاحات]]
[[زمرہ:مسیح دجال]]
[[زمرہ:مسیح دجال]]
[[زمرہ:ضد مسیح]]

نسخہ بمطابق 17:51، 3 جون 2017ء

مخالف مسیح اور شیطان
مخالف مسیح
صلیب معکوس، جو بعض دفعہ مخالف مسیح کی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

مخالف مسیح (انگریزی: antichrist) عیسائیت کے مطابق کتاب مقدس میں مذکور مسیح کا مخالف جو مسیح کی شباہت اختیار کرے گا اور لوگوں کو دھوکا دیگا۔ antichrist دراصل یونانی کلمہ ἀντίχριστος (تلفظ= än - tē' - khrē - stos) کا ترجمہ ہے۔ یہ لفظ یونانی کے دو لفظ αντί + Χριστός سے مل کر بنا ہے۔ αντι کے معنی صرف مخالف یا برعکس کے نہیں ہوتے بلکہ کی جگہ میں کے معنی میں بھی آتا ہے۔ Χριστός کا ترجمہ christ سے کیا گیا ہے، یہ عبرانی کے لفظ مسیح کا متبادل ہے جس کے معنی اصطبطاغ شدہ شخص کے ہے۔ عیسائیت میں اس سے مراد یسوع مسیح (عیسی علیہ السلام) ہیں۔ مسیح دجال کا تذکرہ عہدنامہ جدید میں 5 مرتبہ آیا ہے، 1 بار جمع کے صیغہ میں اور بقیہ مفرد کے صیغہ میں۔