"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو '''سامراجیت''' کہتا ہے ۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے ۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لاکے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا ، اِس نظام کا سب سے ظاہری صورت ہے ۔
ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو '''سامراجیت''' کہا جاتا ہے۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لا کے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا اِس نظام کی سب سے ظاہری صورت ہے۔<br>
[[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی ، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔
[[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام، نامناسب اقتصادی، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے۔<br>
قدیم چینی سامراج اور [[سکندر اعظم|سکندر]] کا [[یونانی سامراج]] سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ اوّل تک کے زمانے کو [[زمانۂ سامراجیت]] کے نام سے معروف ہے ۔ [[برطانیہ]] ، [[فرانس]] ، [[اطالیہ]] ، [[جاپان]] ، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] وغیرہ ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر [[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] قائم کئے ۔
قدیم چینی سامراج اور [[سکندر اعظم|سکندر]] کے [[یونانی سامراج]] سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی بے شمار مثالیں ہیں۔ انیسویں صدی کے نصفِ اوّل سے بیسویں صدی کے نصفِ اوّل تک کا زمانہ [[زمانۂ سامراجیت]] کے نام سے معروف ہے۔ [[برطانیہ]]، [[فرانس]]، [[اطالیہ]]، [[جاپان]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] وغیرہ جیسے ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر [[نو آبادیاتی نظام|نوآبادیات]] قائم کیں۔
[[ملف:The British Empire.png|thumb|left|300px|ممالک جو [[برطانوی سامراج]] کے ماتحت تھا]]
[[ملف:The British Empire.png|thumb|left|300px|ممالک جو [[برطانوی سامراج]] کے ماتحت تھا]]


سطر 7: سطر 7:
* [[کاغذی کرنسی]]
* [[کاغذی کرنسی]]
* [[اشتراکیت]]
* [[اشتراکیت]]
* [[سود خور کیپیٹلزم]]


{{Commonscat|Imperialism}}
{{Commonscat|Imperialism}}

نسخہ بمطابق 21:07، 22 اگست 2017ء

ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو سامراجیت کہا جاتا ہے۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنے سیاسی اختیار میں لا کے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا اِس نظام کی سب سے ظاہری صورت ہے۔
نوآبادیات کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام، نامناسب اقتصادی، تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے۔
قدیم چینی سامراج اور سکندر کے یونانی سامراج سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی بے شمار مثالیں ہیں۔ انیسویں صدی کے نصفِ اوّل سے بیسویں صدی کے نصفِ اوّل تک کا زمانہ زمانۂ سامراجیت کے نام سے معروف ہے۔ برطانیہ، فرانس، اطالیہ، جاپان، امریکہ وغیرہ جیسے ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر نوآبادیات قائم کیں۔

ممالک جو برطانوی سامراج کے ماتحت تھا

مزید دیکھیئے