"عبد العزیز ابن موسیٰ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:تاریخ شمالی افریقہ بجانب زمرہ:تاریخ شمالی افریقا |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تاریخ شمالی افریقا |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]] |
[[زمرہ:الاندلس کے اموی گورنر]] |
||
[[زمرہ:امراء افریقہ]] |
[[زمرہ:امراء افریقہ]] |
||
[[زمرہ:تاریخ شمالی افریقا]] |
|||
[[زمرہ:تاریخ تونس]] |
[[زمرہ:تاریخ تونس]] |
||
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]] |
[[زمرہ:تاریخ الجزائر]] |
نسخہ بمطابق 13:18، 5 جنوری 2018ء
عبد العزیز ابن موسیٰ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 685ء مصر ، عراق |
وفات | فروری716ء (30–31 سال)[1][2][3] اشبیلیہ |
شہریت | سلطنت امویہ |
والد | موسٰی بن نصیر |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، فوجی افسر ، گورنر |
درستی - ترمیم |
عبدالعزیز ابن موسی، پورا نام عبدالعزیز ابن موسی بن نصیر۔ اندلس کے شہرہ آفاق فاتح موسی بن نصیر کا بیٹا اور اپنے باپ کے شام روانہ ہونے کے بعد اندلس کا پہلا والی بھی۔
موسی بن نصیر نے جاتے وقت اسے نصیحت کی تھی کہ وہ فتوحات کے سلسلے کو جاری رکھے اور مفتوحہ علاقوں میں امن و آشی قائم کرے۔ بعض تذکروں میں یہ بھی لکھا آیا ہے کہ موجودہ پرتگال کا ایک حصہ نیز بنبلونتہ اور ناربون کے درمیانی نیم کوہستانی علاقے اس کے عہد حکومت میں فتح ہوئے تھے۔
حوالہ
- کتاب: مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا، مصنف:مرحوم سید قاسم محمود، ص- 1039
- ↑ Spanish Biographical Dictionary ID: https://dbe.rah.es/biografias/4412/abd-al-aziz-b-musa-b-nusayr — بنام: 'Abd al-'Aziz b. Musa b. Nusayr — عنوان : Diccionario biográfico español
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0000109.xml — بنام: ‘Abd al-‘Azīz ibn Mūsà ibn Nuṣayr