"مول (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سال (mole) سے مراد [[علم]] [[کیمیاء]] میں کسی بھی [[عنصر]] یا [[مرکب]] کے [[گرام|گراموں]] میں تولے (اخذ کیئے) جانے والے اس [[وزن]] کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے [[سالماتی وزن|سالماتی وزن (molecular weight)]] کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر [[پانی|پانی (H<sub>2</sub>O)]] کا سالماتی وزن ؛ [[آبگر|H]] اور [[آکسیجن|O]] کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک سال (mole) بنائیں گے۔ سال ، [[مَبلغِ شے|مَبلغِ شے (amount of substance)]] کے بارے میں [[بین الاقوامی نظام اکائیات|بین الاقوامی نظام اکائیات (بنا)]] کے تحت آنے والی ایک [[بنا اساسی اکائی|بنا اساسی اکائی (SI based unit)]] ہے جو [[طبیعی مقدار|طبیعی مقدار (physical quantity)]] کی [[پیمائش]] کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ کیمیائی انداز میں سال کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ

{{اقتباس|کسی [[نظام]] میں موجود کسی [[شے]] کا وہ [[مَبلغِ|مَبلغِ (amount)]] کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی [[جواہر]]) پر [[کاربن]]-12 (<sup>12</sup>C) کے 12 [[گرام]] مشتمل ہوتے ہیں۔}}
{{اقتباس|{{ٹ}}کسی [[نظام]] میں موجود کسی [[شے]] کا وہ [[مَبلغِ|مَبلغِ (amount)]] کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی [[جواہر]]) پر [[کاربن]]-12 (<sup>12</sup>C) کے 12 [[گرام]] مشتمل ہوتے ہیں۔{{ن}} }}
==وجۂ تسمیہ==
==وجۂ تسمیہ==

نسخہ بمطابق 06:05، 6 مارچ 2010ء

سال (mole) سے مراد علم کیمیاء میں کسی بھی عنصر یا مرکب کے گراموں میں تولے (اخذ کیئے) جانے والے اس وزن کی ہوتی ہے کہ جو اس متعلقہ عنصر یا مرکب کے سالماتی وزن (molecular weight) کے برابر ہو۔ مثال کے طور پر پانی (H2O) کا سالماتی وزن ؛ H اور O کے سالماتی وزن بالترتیب 2 اور 16 کو جمع کرنے پر 18 ہوتا ہے اس لیئے کہا جاسکتا ہے کہ اگر پانی کے 18 گرام تولے جائیں تو وہ پانی کا ایک سال (mole) بنائیں گے۔ سال ، مَبلغِ شے (amount of substance) کے بارے میں بین الاقوامی نظام اکائیات (بنا) کے تحت آنے والی ایک بنا اساسی اکائی (SI based unit) ہے جو طبیعی مقدار (physical quantity) کی پیمائش کے لیۓ استعمال کی جاتی ہے۔ کیمیائی انداز میں سال کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ

کسی نظام میں موجود کسی شے کا وہ مَبلغِ (amount) کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں (جواہر، سالمات، ایونات یا برقات وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی جواہر) پر کاربن-12 (12C) کے 12 گرام مشتمل ہوتے ہیں۔

وجۂ تسمیہ

حوالہ جات