"آبدوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ مساوی زمرہ جات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
سطر 1: سطر 1:
'''آبدوز''' <small>([[فارسی]] سے ‘‘آب’’ یعنی پانی اور ‘‘دوز’’ یعنی نیچے یا اندر۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Submarine)</small> ایک [[آبیہ|آبی جہاز]] یا [[آبی کشتی|کشتی]] ہے جو پانی کے اندر عمل کرسکتی ہے۔ باالفاظ دیگر، ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے۔ اِسے غوطہ خور کشتی اور ڈبکتی کشتی بھی کہاجاتا ہے۔

[[فائل:Sab.JPG|frame|بائیں|سادہ آبدوزوں کا خاکہ]]
[[فائل:Sab.JPG|چوکھٹا|بائیں|سادہ آبدوزوں کا خاکہ]]

آبدوز پانی کی اچھال کے اصول کے مطابق گہرے پانی میں اترتی اور پھر آب پہ نمودار ہوجاتی ہے۔ بحری جہاز بہت وزنی ہونے کے باوجود سطح آب پر تیرتا رہتا ہے لیکن سوئی کم وزن ہونے کے باوجود ڈوب جاتی ہے۔ ہر وہ چیز جو اپنے گھیراو سے زیادہ پانی ہٹاتی ہے وہ تیرتی رہتی ہے، اسی اصول کے تحت آب دوز کی دیواروں کے درمیان خالی جگہ ۔۔ بیلاسٹ ۔۔ میں جب پانی پمپ کرکے بھردیا جاتا ہے تو وہ زیرِآب چلی جاتی ہے۔ کیونکہ اب اس کا وزن اپنے حجم سے ہٹائے گئے پانی سے زیادہ جاتا ہے۔ دوبارہ سطح آب پر آنے کے لیے بیلاسٹ پانی خارج کر کے ہوا بھر دی جاتی ہے۔ چنانچہ آب دوز کا وزن کم ہوجاتا ہے۔ اور پانی اسے اوپر لے آتا ہے۔

== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==
سطر 13: سطر 13:
[[زمرہ:آبدوزات]]
[[زمرہ:آبدوزات]]
[[زمرہ:اقسام بحرینہ]]
[[زمرہ:اقسام بحرینہ]]
[[زمرہ:انگریزی ایجادات]]
[[زمرہ:برقی ناقلات]]
[[زمرہ:برقی ناقلات]]
[[زمرہ:دباؤ سفینے]]
[[زمرہ:دباؤ سفینے]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کی متعارفات]]
[[زمرہ:سترہویں صدی کی متعارفات]]
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]]
[[زمرہ:ولندیزی ایجادات]]
[[زمرہ:انگریزی ایجادات]]

نسخہ بمطابق 10:40، 4 مارچ 2018ء

آبدوز (فارسی سے ‘‘آب’’ یعنی پانی اور ‘‘دوز’’ یعنی نیچے یا اندر۔ انگریزی: Submarine) ایک آبی جہاز یا کشتی ہے جو پانی کے اندر عمل کرسکتی ہے۔ باالفاظ دیگر، ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے۔ اِسے غوطہ خور کشتی اور ڈبکتی کشتی بھی کہاجاتا ہے۔

سادہ آبدوزوں کا خاکہ

مزید دیکھیے