"ذاتی کمپیوٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی |
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، {{دیگر نام|انگریزی= \1}}، سے، اور |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح]] |
[[ملف:Desktop computer clipart - Yellow theme.svg|thumb|left|240px|میزی کمپیوٹرکی تشریح]] |
||
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر |
'''ذاتی کمپیوٹر''' یا پرسنل کمپیوٹر {{دیگر نام|انگریزی= Personal computers}}، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لیے مفید بناتی ہے اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔ <br /> |
||
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: '''میزی کمپیوٹر''' یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، '''[[لیپ ٹاپ]]''' (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام [[آپریٹنگ سسٹم]] (Operating System) [[مائیکروسافٹ ونڈوز|مائیکروسافٹ وِنڈوز]]، [[میکنتاش عملیاتی نظام]] اور [[لینکس]] ہیں۔ <br /> |

ایک ذاتی کمپیوٹر [[گھریلو کمپیوٹر]] یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر [[لوکل ایریا نیٹ ورک]] (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔ |

نسخہ بمطابق 07:40، 13 مارچ 2018ء
ذاتی کمپیوٹر یا پرسنل کمپیوٹر (انگریزی: Personal computers)، ایک ایسا کمپیوٹر ہے جس کی قیمت، جسامت اور اہلیت اِس کو افراد کے لیے مفید بناتی ہے اور یہ خصوصاً صارف کے براہِ راست اِستعمال کے لیے مقصود ہوتا ہے، جبکہ کمپیوٹر اور صارف کے درمیان کوئی عامل حائل نہ ہو۔
آج کل کے ذاتی کمپیوٹر تین اقسام کے ہیں: میزی کمپیوٹر یا ڈیسک-ٹاپ(Desktop Computer)، لیپ ٹاپ (Laptop) اور ٹیبلٹ کمپیوٹر (Tablet PC)۔ سب سے عام آپریٹنگ سسٹم (Operating System) مائیکروسافٹ وِنڈوز، میکنتاش عملیاتی نظام اور لینکس ہیں۔
ایک ذاتی کمپیوٹر گھریلو کمپیوٹر یا دفتری کمپیوٹر ہوتا ہے جو اکثر لوکل ایریا نیٹ ورک (Local Area Network)سے منسلک ہوتا ہے۔ ذاتی کمپیوٹر کی منفرِد خصوصیت یہ ہے کہ اِس کو بیک وقت صرف ایک صارِف اِستعمال کر سکتا ہے۔
ویکی ذخائر پر ذاتی کمپیوٹر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |