"دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1: سطر 1:
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] سے ، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. [[انگریزی]]: '''Pressure''')</small> یا '''فشار''' <small>([[فارسی]])</small> کسی جسم کے [[رقبہ]] پر (سطح کے عموداً) [[قوت]] کا اطلاق ہے.
'''دباؤ''' <small>([[پراکرت]] سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. [[انگریزی]]: '''Pressure''')</small> یا '''فشار''' <small>([[فارسی]])</small> کسی جسم کے [[رقبہ]] پر (سطح کے عموداً) [[قوت]] کا اطلاق ہے۔


سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے.
سلیس [[زبان]] میں، جب کسی [[جسم]] کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس [[عمل]] کو دباؤ کہاجاتا ہے۔


== وضاحت ==
== وضاحت ==
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے. اِس کی علامت [[انگریزی]] حرف ‘‘''p''’’ ہے.
دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت [[انگریزی]] حرف ‘‘''p''’’ ہے۔


===فارمولا===
===فارمولا===
سطر 14: سطر 14:


جہاں:<br />
جہاں:<br />
:<math>p</math> دباؤ ہے,
:<math>p</math> دباؤ ہے،
:<math>F</math> [[قوّت]] ہے,
:<math>F</math> [[قوّت]] ہے،
:<math>A</math> رقبہ ہے.
:<math>A</math> رقبہ ہے۔


== اِکائی ==
== اِکائی ==
[[اِکائیوں کا بین الاقوامی نظام|اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام]] میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے. پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے.
[[اِکائیوں کا بین الاقوامی نظام|اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام]] میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔


== مزید دیکھیے ==
== مزید دیکھیے ==

نسخہ بمطابق 20:33، 13 مارچ 2018ء

دباؤ (پراکرت سے، مطلب ‘‘زور’’، ‘‘طاقت’’. انگریزی: Pressure) یا فشار (فارسی) کسی جسم کے رقبہ پر (سطح کے عموداً) قوت کا اطلاق ہے۔

سلیس زبان میں، جب کسی جسم کے کسی حصّہ پر عموداً (سیدھ میں) قوت لگائی جاتی ہے تو اِس عمل کو دباؤ کہاجاتا ہے۔

وضاحت

دباؤ، کسی سطح یا جسم پر قوت لگانے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا اثر ہے۔ اِس کی علامت انگریزی حرف ‘‘p’’ ہے۔

فارمولا

حساباً:

جہاں:

دباؤ ہے،
قوّت ہے،
رقبہ ہے۔

اِکائی

اِکائیوں کے بین الاقوامی نظام میں دباؤ کی اِکائی ‘‘پاسکل’’ (Pa) ہے۔ پاسکل ایک نیوٹن فی مربع میٹر (N·m-2 or kg·m-1·s-2) کے برابر ہے۔

مزید دیکھیے