"کلائنٹ و سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← اس طرح، اس ک\1، ئے، ر\1 عمل، سے، سے، \1 رہا، \1 رہی، یا، دیکھیے
سطر 1: سطر 1:
[[Image:Ameelmueel.PNG|frame|left|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
[[Image:Ameelmueel.PNG|frame|left|عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ]]
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آرہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود [[معیل (شمارندیات)|سرور]] کے درمیان رابطے اور [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا [[مصنع لطیف|سوفٹ ویئر]] ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ
==علمی تعریف==
==علمی تعریف==
عمیل و سرور ، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کررہا ہوتا ہے۔
عمیل و سرور ، ایک ایسا [[معماری شراکہ]] (network architecture) ہوتا ہے جو [[عمیل|عمیل / client]] اور [[معیل (شمارندیات)|معیل / server]] کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا {{ٹ}} [[اطلاقیہ|نفاذیہ]] {{ن}} ہوتا ہے جو [[مخطط صارفی سطح البین|graphical user interface]] کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔
ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ [[معلومات]] کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا
* [[معیل ملف]] (file server)
* [[معیل ملف]] (file server)
سطر 12: سطر 12:


==خصوصیات==
==خصوصیات==
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] ، یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی [[پیمانیت|قابل مقیاس]] (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی [[جالکار (ضد ابہام)|شراکہ]] پر موجود ہر [[مھمہ]] (process) باالفاظ دیگر [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور [[مصنع لطیف]] (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری [[اطلاقیہ|نفاذیات]] کو چلانے کے لیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے
===معیل کی خصوصیات===
===معیل کی خصوصیات===
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
* لافاعل (خادم) --- Passive slave
* عمیل کی جانب سے درخواست یا سوال آنے کا منتظر
* عمیل کی جانب سے درخواست یا سوال آنے کا منتظر
* درخواست آنے پہ اس پر عملکاری (processing) کرکہ جواب یا ردعمل روانہ کرتا ہے
* درخواست آنے پہ اس پر عملکاری (processing) کرکہ جواب یا رد عمل روانہ کرتا ہے
===عمیل کی خصوصیات===
===عمیل کی خصوصیات===
* فاعل (کارفرما) --- Active master
* فاعل (کارفرما) --- Active master
* سرور کی جانب درخواست روانہ کرتا ہے
* سرور کی جانب درخواست روانہ کرتا ہے
* سرور کی جانب سے درخواست پر جواب یا ردعمل کا منتظر
* سرور کی جانب سے درخواست پر جواب یا رد عمل کا منتظر


==چند فوائد==
==چند فوائد==
عمیل و سرور سوفٹویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع ، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو [[جالکار (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
عمیل و سرور سوفٹویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع ، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور [[مِطبقیہ (ضد ابہام)|مطبقیہ]] تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو [[جالکار (ضد ابہام)|نیٹ ورک]] اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے
* [[استعمالیت]] (usability)
* [[استعمالیت]] (usability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اسطرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اس طرح کہ وہ اسمیں [[مدخلات]] (inputs)، [[خارجات]] (outputs) اور [[یفسر]] (interpret) باآسانی کرسکے
* [[مرونہ]] (flexibility)
* [[مرونہ]] (flexibility)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو ، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جس کے لیے اس کو بنایا گیا ہو ، نئے ماحول اور [[اطلاقیہ|نفاذات]] (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکے
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو ، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جس کے لیے اس کو بنایا گیا ہو ، نئے ماحول اور [[اطلاقیہ|نفاذات]] (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکے
سطر 31: سطر 31:
: اس سے مراد کسی دو یا زائد [[نظام]]وں (خواہ شمارندے ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں [[معلومات]] کا تبادلہ کرسکتے ہوں
: اس سے مراد کسی دو یا زائد [[نظام]]وں (خواہ شمارندے ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں [[معلومات]] کا تبادلہ کرسکتے ہوں
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
* [[پیمانیت|مقیاسیت]] (scalability)
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اسکے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیے تبدیل کیا جاسکتا ہو
: اس سے مراد کسی [[نظام]] (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اس کے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیے تبدیل کیا جاسکتا ہو
==مزید دیکھیۓ==
==مزید دیکھیے==
* [[ہمتا بہ ہمتا]] (peer-to-peer)
* [[ہمتا بہ ہمتا]] (peer-to-peer)
* [[معماری چندلایہ]] (multitier architecture)
* [[معماری چندلایہ]] (multitier architecture)

نسخہ بمطابق 21:10، 19 مارچ 2018ء

عمیل اور معیل کے درمیان تعلق کا وضاحتی خاکہ

سادہ سے الفاظ میں عمیل و سرور (Client/Server)، کسی فرد کے سامنے رکھے کمپیوٹر (کلائنٹ) اور کہیں دور موجود سرور کے درمیان رابطے اور شراکہ کو کہا جاتا ہے اور یہ اصطلاح 1980 سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔ درحقیقت یہ ایک طرح کا سوفٹ ویئر ہی ہوتا ہے جس کا مقصد ایک صارف کے لیے کمپیوٹر کے استعمال میں آسانی پیدا کرنا ہوتا ہے۔ اس کی تعریف علمی انداز میں یوں بھی کی جاسکتی ہے کہ

علمی تعریف

عمیل و سرور ، ایک ایسا معماری شراکہ (network architecture) ہوتا ہے جو عمیل / client اور معیل / server کے مابین پایا جاتا ہے۔ یہاں کلائینٹ یا عمیل، عموما ایک ایسا نفاذیہ ہوتا ہے جو graphical user interface کا استعمال کر رہا ہوتا ہے۔ ایک عمیل کو ایک درخواست گزار کہا جاسکتا ہے جو اپنی مطلوبہ معلومات کے لیے سرور کی جانب دست سوال دراز کرتا ہے اور سرور اس سوال کے جواب میں عمیل کو درکار معلومات فراہم کردیتا ہے۔ سرور یا سرور کی مختلف اقسام ہوسکتی ہیں مثلا

سرور یا سرور کی مندرجہ بالا اقسام کا مقصد ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوا کرتا ہے لیکن بنیادی طور پر انکی تعمیر یکساں اصولوں پر ہی ہوتی ہے۔

خصوصیات

عمیل و سرور معماری کا بنیادی مقصد اک ایسی قابل مقیاس (scalable) معماری فراہم کرنا ہوتا ہے کہ جسمیں کسی شراکہ پر موجود ہر مھمہ (process) باالفاظ دیگر کمپیوٹر یا تو ایک عمیل ہوتا ہے یا ایک سرور۔ عموما ایک سرور مصنع لطیف (یا سرور سوفٹ ویئر) ایک ایسے کمپیوٹر یا کمپیوٹر پر ہوتا ہے جو طاقتور ہو اور خاص طور پر کاروباری نفاذیات کو چلانے کے لیے بنایا گیا ہو۔ جبکہ عمیل ایک ایسا سوفٹویئر عام طور پر ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) یا ایک ورک اسٹیشن پر چل سکتا ہے۔ ایک عمیل کے پاس تمام تر معلومات سرور سے آتی ہیں اور وہ انہی کی خارجات (outputs) صارف تک پہنچاتا ہے

معیل کی خصوصیات

  • لافاعل (خادم) --- Passive slave
  • عمیل کی جانب سے درخواست یا سوال آنے کا منتظر
  • درخواست آنے پہ اس پر عملکاری (processing) کرکہ جواب یا رد عمل روانہ کرتا ہے

عمیل کی خصوصیات

  • فاعل (کارفرما) --- Active master
  • سرور کی جانب درخواست روانہ کرتا ہے
  • سرور کی جانب سے درخواست پر جواب یا رد عمل کا منتظر

چند فوائد

عمیل و سرور سوفٹویئر (کلائنٹ سرور سوفٹ ویئر)، ایک متنوع ، پیغامات کی بنیادوں پر قائم اور مطبقیہ تحت الساخت (modular infrastructure) رکھنے والی ایک ایسی معماری (آرکیٹیکچر) ہے جو نیٹ ورک اور کمپیوٹر کے نظام کی مندرجہ ذیل خصوصیات میں بہتری پیدا کرتی ہے

اس سے مراد کسی نظام (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو کوئی صارف سیکھـ سکتا ہو اس طرح کہ وہ اسمیں مدخلات (inputs)، خارجات (outputs) اور یفسر (interpret) باآسانی کرسکے
اس سے مراد کسی نظام (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس کو ، اس ماحول سے ہٹ کر کہ جس کے لیے اس کو بنایا گیا ہو ، نئے ماحول اور نفاذات (applications) کے مطابق ڈھالا یا تبدیل کیا جاسکے
اس سے مراد کسی دو یا زائد نظاموں (خواہ شمارندے ہوں یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ آپس میں معلومات کا تبادلہ کرسکتے ہوں
اس سے مراد کسی نظام (خواہ کمپیوٹر ہو یا کوئی اور) میں موجود وہ آسانی ہوتی ہے کہ جس کی مدد سے اس نظام یا اس کے کسی جزء کو کسی مسلہء کے حل کے لیے تبدیل کیا جاسکتا ہو

مزید دیکھیے

بیرونی روابط