"طولِ موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

[[فائل:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:

طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:

طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد۔
اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے۔ یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد۔
اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے۔ یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔

[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]
[[زمرہ:لمبائی]]
[[زمرہ:امواج]]
[[زمرہ:امواج]]
[[زمرہ:لمبائی]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیات]]
[[زمرہ:طبیعیاتی تصورات]]

نسخہ بمطابق 00:16، 23 مارچ 2018ء

علم طبیعیات میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں یا دو فرازوں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔

طولِ موج اور تعدد (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد۔
اس لیے، طولِ موج، تعدد کا بالعکس متناسب ہے۔ یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔