"گفتاری زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جو، لیے |
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی |
||
سطر 4: | سطر 4: | ||
<references /> |
<references /> |
||
[[زمرہ:لسان]] |
[[زمرہ:لسان]] |
||
[[زمرہ:خودکار ویکائی]] |
نسخہ بمطابق 01:16، 14 ستمبر 2018ء
گفتاری زبان یا بولی جانے والی زبان ، تحریری زبان کے برخلاف ایسی زبان ہوتی ہے جو واضح آوازوں سے ملکر بنتی ہے ۔ بہت سی زبانوں کی کوئی تحریری شکل نہیں ہوتی اور وہ صرف بولی جاتی ہیں۔ بولی یا صوتی زبان ہے وہ ہوتی ہے جو حنجرہ اور حلق سے پیدا ہوں ، بر خلاف اشاراتی زبان کے جس میں ہاتھ اور چہرہ استعمال ہوتے ہیں . اس اصطلاح "گفتاری زبان" کا کبھی کبھی مطلب صرف بولی جانے والی زبانوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ، خاص طور پر ماہِرِین لَسانِيات کی جانب سے ، یوں یہ تینوں اصطلاحات مترادفات بنتے ہیں سوائے اشاراتی زبان کو چھوڑ کر .جبکہ کچھ دانشور اشاراتی زبان کو بھی بولی جانے والی زبان کے طور پر تصور کرتے ہیں ، خاص طور پر جب اشاروں کی لکھی ہوئی نقل سے پڑھا جاتا ہے۔ [1][2][3]