"دارجلنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: de:Darjeeling (Stadt)
م r2.6.2) (روبالہ جمع: gu:દાર્જિલિંગ
سطر 32: سطر 32:
[[eu:Darjeeling]]
[[eu:Darjeeling]]
[[fr:Darjeeling (ville)]]
[[fr:Darjeeling (ville)]]
[[gu:દાર્જિલિંગ]]
[[ko:다르질링]]
[[ko:다르질링]]
[[hi:दार्जिलिंग]]
[[hi:दार्जिलिंग]]

نسخہ بمطابق 21:56، 29 مارچ 2011ء

Darjeeling

بھارت کے صوبہ جھارکھنڈ کاایک صحت افزا مقام جو فوجی چھاونی بھی ہے۔ یہ شہر کبھی مغربی بنگال ریاست میں تھا، مغربی بنگال کی تقسیم اور جھارکھنڈ کے قیام کے بعد یہ شہر جھارکھنڈ میں واقع ہوگیا۔

جغرافیہ

سطح سمندر سے 7167 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔

پیداوار

چائے کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔

ثقافت

دارجیلنگ میں نپالی زبان بولی جاتی ہے۔ یہاں کے لوگ نیپال کے باشندوں سے ملتے جلتے ہیں اور ان کی ثقافت بھی ان سے متاثر ہے۔ ان کو گورکھا بھی کہتے ہیں۔

حوالہ جات

سانچہ:Link FA