"حقنہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5: سطر 5:
[[زمرہ:ادخالی راستہ]]
[[زمرہ:ادخالی راستہ]]
[[زمرہ:علم الادویہ]]
[[زمرہ:علم الادویہ]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 00:15، 21 دسمبر 2019ء

  • یہ مضمون طب سے متعلق ہے، لفظ انجکشن یا انجیکشن کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے انجیکشن۔

حقنہ یا انگریزی میں انجیکشن یا انجکشن ایک طبی طریقۂ کار کا نام ہے کہ جس میں کوئی مايع دوا جسم انسانی (یا حیوانی و نباتی) میں داخل کرنے کی خاطر ایک نلکی نما چیز (محقنہ (syringe) میں بھر کر ایک سوئی کی مدد سے (عام طور پر جلد میں سوراخ کرتے ہوئے) مریض کے جسم میں داخل کی جاتی ہے۔