"سارہ چودھری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== پیشہ وارانہ زندگی == |
== پیشہ وارانہ زندگی == |
||
مشہور فیشن فوٹو گرافر خاور ریاض نے زارا |
مشہور فیشن فوٹو گرافر خاور ریاض نے زارا شیخ کے ساتھ ساتھ عینی یعنی سارہ چودھری کو بھی شوبزانڈسٹری میں متعارف کروایا۔ پروڈیوسر شہزاد گل اور ڈائریکٹڑ حسن عسکری کی فلم '''تیرے پیار میں''' مختصر کردار میں سامنے آئیں۔ |
||
=== پی ٹی وی پر پہلی سیریل === |
=== پی ٹی وی پر پہلی سیریل === |
||
ان کی پہلی سیریل '''بہلاوہ''' تھی جس کے ذریعے فارق مینگل نے انہیں پی ٹی وی پر متعارف کروایا۔ |
ان کی پہلی سیریل '''بہلاوہ''' تھی جس کے ذریعے فارق مینگل نے انہیں پی ٹی وی پر متعارف کروایا۔ |
||
== حوالہ جات == |
== حوالہ جات == |
||
{{حوالہ جات}} |
{{حوالہ جات}} |
نسخہ بمطابق 08:23، 23 ستمبر 2021ء
سارہ چودھری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور |
شہریت | متحدہ عرب امارات |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
مادری زبان | پنجابی |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سارہ چودھری (انگریزی:Sara Chaudhry؛ پیدائش: 27 ستمبر 1978ء،لاہور)[1] نامور اداکارہ و ماڈل رہیں، جنہوں نے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں بننے والے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔
ابتدائی زندگی
سارہ27 ستمبر کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔[2] نو سال کی عمر تک اس بچی کے ددھیال اور ننھیال دونوں خاندانوں میں اس کے علاوہ کوئی بچہ نہ تھا، اس طرح یہ اکلوتے بچے کے طور پر پروان چڑھیں۔[3]
پیشہ وارانہ زندگی
مشہور فیشن فوٹو گرافر خاور ریاض نے زارا شیخ کے ساتھ ساتھ عینی یعنی سارہ چودھری کو بھی شوبزانڈسٹری میں متعارف کروایا۔ پروڈیوسر شہزاد گل اور ڈائریکٹڑ حسن عسکری کی فلم تیرے پیار میں مختصر کردار میں سامنے آئیں۔
پی ٹی وی پر پہلی سیریل
ان کی پہلی سیریل بہلاوہ تھی جس کے ذریعے فارق مینگل نے انہیں پی ٹی وی پر متعارف کروایا۔