"منظر پھلوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 20: | سطر 20: | ||
| تصنیف_آخر = صاحب لولاک |
| تصنیف_آخر = صاحب لولاک |
||
| معروف_تصانیف = ارحم عالم ، ماہ حرا ، صاحب لولاک ، دل کے آنگن میں ، قربان شہہ والا ؐ ، ہم اور لوگ ہیں ، کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے ،سرابوں کے سلسلے |
| معروف_تصانیف = ارحم عالم ، ماہ حرا ، صاحب لولاک ، دل کے آنگن میں ، قربان شہہ والا ؐ ، ہم اور لوگ ہیں ، کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے ،سرابوں کے سلسلے |
||
| دستخط = |
| دستخط =منظر پھلوری |
||
| برقی_رابطہ = |
| برقی_رابطہ = |
||
}} |
}} |
نسخہ بمطابق 23:37، 30 اپریل 2022ء
Manzar Phaloree
منظر پھلوری - Manzar Phaloree | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | عبدالمجید افضل | |
قلمی نام | منظر پھلوری | |
تخلص | منظر | |
ولادت | 10 جنوری1973ء اڈا پھلور | |
ابتدا | ٹوبہ ٹیک سنگھ، پاکستان | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | آٹھ | |
تصنیف اول | ارحم عالم | |
تصنیف آخر | صاحب لولاک | |
معروف تصانیف | ارحم عالم ، ماہ حرا ، صاحب لولاک ، دل کے آنگن میں ، قربان شہہ والا ؐ ، ہم اور لوگ ہیں ، کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے ،سرابوں کے سلسلے | |
دستخط | منظر پھلوری |
منظر پھلوری
ان شاعری کا خاصہ ان کا غیر منقوط (بغیر نقطوں کے نعتیہ کلام ہے ُاور یہی وجہ شہرت بھی ہے جس کی بدولت انھیں صدارتی ایوارڈ سے نوازا جاچکا ہے۔ وہ ایک مشہور کالج لوریٹ نیشنل اکیڈمی کے موجودہ پرنسپل بھی ہیں۔
نام
منظر پھلوری کا اصل نام عبد المجید افضل ہے۔ والد کا نام محمد افضل ہے قلمی نام منظر پھلوری جبکہ غیر منقوط نعت میں اپنا تخلص ’’سائل‘‘ استعمال کرتے ہیں۔
تعلیم
تعلیمی مدارج میں ایم اے (اردو)اور ایم اے (پنجابی )، بی ایڈ، ایم فل اُردو اور پی ایچ ڈی (ریسرچ اسکالر) ہیں۔
ولادت
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان) سے ملحقہ قصبہ ’’اڈا پھلور‘‘ میں 10 جنوری 1973ء کو پیدا ہوئے۔ اِسی نسبت سے اپنے نام کے ساتھ پھلور کا لاحقہ استعمال کرتے ہیں۔
مجموعہ کلام
ان کے مجموعہ ہائے کلام میں
- ارحم عالم (غیر منقوط مجموعہ نعت)
- ماہ حرا(غیر منقوط مجموعہ نعت)
- صاحب لولاک(غیر منقوط مجموعہ نعت)[1]
- دل کے آنگن میں (شاعری)،
- قربان شہہ والا ؐ(نعتیہ مجموعہ) ،
- ہم اور لوگ ہیں (شاعری) ،
- کیسے کہہ دوں مرے وطن میں امن ہے (طویل نظم )
- اور سرابوں کے سلسلے ( شعری مجموعہ) شامل ہیں۔[2]