"موکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ہندو مت بجانب زمرہ:ہندومت
سطر 4: سطر 4:
*[[بیرونی روابط برائے ہندو مت]]
*[[بیرونی روابط برائے ہندو مت]]


[[زمرہ:ہندو مت]]
[[زمرہ:ہندومت]]
[[زمرہ:ماوراء الطبیعیات]]
[[زمرہ:ماوراء الطبیعیات]]



نسخہ بمطابق 15:38، 19 اکتوبر 2012ء

مکش یا موکشا (Moksha) کے معنی نجات اخروی کے ہیں۔ یہ نہ صرف ہندو مت بلکہ بدھ مت اور جین مت کا مرکزی مقصد حیات ہے۔ جس کے مطابق یہ زندگی آوگون کا ہیر پھیر ہے۔ اس چکر سے نجات کا نام موکش ہے جس کے بعد انسان کی آتما حقیقی اولی ایشور میں ضم ہوجاتی ہے اور ابدی سکون پالیتی ہے۔

بیرونی روابط