"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5: سطر 5:
{{نامکمل}}
{{نامکمل}}


[[زمرہ:1894ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1984ء کی اموات]]
[[زمرہ:1984ء کی اموات]]
[[en:J. B. Priestley]]
[[en:J. B. Priestley]]

نسخہ بمطابق 06:35، 18 نومبر 2012ء

جے بی پریسلے J. B. Priestley برطانیہ کے معروف ادیب، ڈرامہ نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔

بریڈفورڈ، برطانیہ کے عظیم ڈامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور براڈ کاسٹر جے-بی پرسٹلے کا مجسمہ
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔