"سلسلہ کوہ ہندوکش" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: mk:Хиндукуш |
|||
سطر 78: | سطر 78: | ||
[[lt:Hindukušas]] |
[[lt:Hindukušas]] |
||
[[hu:Hindukus]] |
[[hu:Hindukus]] |
||
[[mk:Хиндукуш]] |
|||
[[ml:ഹിന്ദുകുഷ്]] |
[[ml:ഹിന്ദുകുഷ്]] |
||
[[mr:हिंदुकुश पर्वतरांग]] |
[[mr:हिंदुकुश पर्वतरांग]] |
نسخہ بمطابق 07:01، 26 نومبر 2012ء
ھندوکش | |
پہاڑی سلسلہ | |
افغانستان اور پاکستان کے پہاڑ | |
ملک |
پاکستان ، افغانستان |
بلند ترین چوٹی | ترچ میر |
انچائی | 7690 میٹر |
ھندوکش کا نقشہ |
سلسلہ کوہ ہندوکش شمالی پاکستان کے ضلع چترال اور افغانستان کا اہم پہاڑی سلسلہ ہے۔ ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی تریچ میر چترال پاکستان میں ھے۔ اس کی بلندی سات ہزار سات سو آٹھ میٹر ہے۔ ہندو کش قریبا سارے افغانستان میں پھیلا ھوا ھے۔
ہندو کش لاطینی لفظ انڈیکوس سے بنا ھے۔ کیونکہ اس پہاڑی سلسلے کو عبور کرنے کے بعد ہندوستان شروع ھو جاتا تھا،
دریائے کابل اور دریاۓ ہلمند ہندو کش سلسلے کے اہم دریا ھیں۔
ویکی ذخائر پر سلسلہ کوہ ہندوکش سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |