Jump to content

"تائین توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 5 زمرہ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
===برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی===
جب کوئی تیز رفتار ذرّہ مثلاً [[برقیہ|برقیہ (Electron)]] کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو [[تائین|آؤن]]، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے.
کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.