"شمالی ممالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: '''شمالی ممالک''' یا '''نورڈک ممالک''' (Nordic countries) شمالی یورپ اور شمالی بحر اوقیانوس میں ایک خطہ ہے ج...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:13، 26 دسمبر 2012ء

شمالی ممالک یا نورڈک ممالک (Nordic countries) شمالی یورپ اور شمالی بحر اوقیانوس میں ایک خطہ ہے جس میں مندرجہ ذیل ممالک اور انکے متعلقہ علاقے شامل ہیں۔ انگریزی میں اسکینڈینیویا کبھی کبھی نورڈک ممالک کے لئے ایک متبادل کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔