"جزیرہ نما ملائیشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
'''جزیرہ نما ملائیشیا''' (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے '''مغربی ملائیشیا''' (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے [[ملائیشیا]] کا ایک حصہ ہے۔
'''جزیرہ نما ملائیشیا''' (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے '''مغربی ملائیشیا''' (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے [[ملائیشیا]] کا ایک حصہ ہے۔


[[شمال]] میں یہ [[تھائی لینڈ]] سے ایک زمین سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ [[جنوب]] میں [[سنگاپور]] کا جزیرہ واقع ہے۔ مغرب میں [[آبنائے ملاکا]] کے پار [[سماٹرا]] ([[انڈونیشیا]]) کا جزیرہ ہے۔
[[مشرقی ملائیشیا]] (جزیرہ [[بورنیو]] پر) [[بحیرہ جنوبی چین]] کے پار مشرق میں واقع ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 07:53، 4 مئی 2013ء

جزیرہ نما ملائیشیا

جزیرہ نما ملائیشیا (Peninsular Malaysia) (مالے: Semenanjung Malaysia) جسے مغربی ملائیشیا (West Malaysia) بھی کہا جاتا ہے ملائیشیا کا ایک حصہ ہے۔

شمال میں یہ تھائی لینڈ سے ایک زمین سرحد سے جڑا ہوا ہے۔ جنوب میں سنگاپور کا جزیرہ واقع ہے۔ مغرب میں آبنائے ملاکا کے پار سماٹرا (انڈونیشیا) کا جزیرہ ہے۔ مشرقی ملائیشیا (جزیرہ بورنیو پر) بحیرہ جنوبی چین کے پار مشرق میں واقع ہے۔

حوالہ جات