"تاج آراگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

Jump to navigation Jump to search
4 بائٹ کا اضافہ ،  8 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
|native_name = {{lang|an|''Corona d'Aragón''}} {{an icon}}<br>{{lang|ca|''Corona d'Aragó}}'' {{ca icon}}<br>''Corona Aragonum'' {{la icon}}<br>''Corona de Aragón'' {{es icon}}
|conventional_long_name = تاج اراغون<br>Crown of Aragon
|common_name = ارغوناراغون
|continent = Europe
|region = جنوبی یورپ
}}
 
'''تاج اراغون''' (Crown of Aragon) (ارغونی: Corona d'Aragón؛ قشتالی: Corona d'Aragó؛ لاطینی: Corona Aragonum؛ ہسپانوی: Corona de Aragón) ایک جامع بادشاہت تھی، جسکا آج کل انفرادی دانش مندانہ اتحاد کے طور پر حوالہ دیا جاتا ہے، [[مملکت ارغوناراغون]] اور '''برشلونہ کاؤنٹی''' کے اتحاد کی صورت میں قائم ہوئی۔
 
[[چودہویں صدی]] اور [[پندرہویں صدی]] میں اپنے دور عروج پر آج کے مشرقی [[ہسپانیہ]] اور جنوب مغربی [[فرانس]] کے ایک بڑے حصے پر اسکا تسلط تھا، اور اس کے علاوہ [[یونان]] تک [[بحیرہ روم]] میں پھلیے ہوئے بڑے [[جزائر]] بھی [[تاج اراغون]] کا حصہ تھے۔ [[تاج اراغون]] [[1469ء]] تک بطور ایک علیحدہ اکائی وجود میں رہا، اس کے بعد [[تاج قشتالہ]] اور [[تاج اراغون]] کے '''ذاتی اتحاد''' جو کہ ان ریاستوں کی عیسائی حکمرانوں کی [[شادی]] کے نتیجہ میں [[ہیبسبرگ ہسپانیہ]] (Habsburg Spain) قائم ہوا۔ جو کہ بعد میں [[مملکت ہسپانیہ]] بن گیا۔

فہرست رہنمائی