خالد نور
خالد نور بچوں اور بڑوں کے مقبول مصنف ہیں۔ خالد نور 15 نومبر 1981 میں پیدا ہوئے۔
خالد نور نے 1992 سے لکھنے کا آغاز کیا۔ آپ نے بچوں کے لیے بے شمار ناول لکھے جن کی تعداد 600 سے زائد ہے اس کے علاوہ خالد نور کی بچوں کے لیے لکھی گئی کہانیوں کی تعداد 1000 سے زائد ہے۔ آپ نے اپنے قلمی ناموں عاطر شاہین ،خالد حمیر اور احمد شہیر کے نام سے کہانیاں اور ناول بھی لکھے۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی مصنف ابن صفی صاحب کی مشہور و معروف جاسوسی دنیا (فریدی حمید سیریز) و عمران سیریز پر جن مصنفین نے لکھا ان میں ایک نام خالد نور کا بھی ہے۔ خالد نور نے چند ناول عمران سیریز کے لکھے اور اسی سے ان کو زیادہ شہرت ملی، خالد نور نے عمران سیریز کے مقبول مصنفین ایس قریشی، اظہر کلیم، ایم اے ساجد، ایم اے پیرزادہ، مظہر کلیم اور ظہیر احمد کے طرز تحریر پر عمران سیریز کے چند ناول لکھے۔
آپ نے ماہنامہ پھول، بچوں کا گلستان، ماہنامہ فکشن، سرگزست،نیا رخ، ڈر ڈائجسٹ، روزنامہ دنیا، روزنامہ ایکسپریس وغیرہ پر اپنے قلمی نام عاطر شاہین کے نام سے لکھا۔
جھمل تارے
آپ نے بچوں کے لیے ایک رسالہ جھلمل تارے شروع کیا لیکن یہ رسالہ کچھ مہینوں بعد بند ہو گیا
لکھاری سیریز
آپ نے ایک رسالہ لکھاری سیریز بھی شروع کیا لیکن یہ رسالہ بھی جلد بند ہو گیا۔
ناولز
خالد نور نے چھ سو سے زائد مختلف ناول لکھے جن میں سے کچھ ناولز کے نام مندرجہ ذیل ہیں:
عمرو اور سلاسل دیو
عمرو اور غلام جادوگر
عمرو اور جاگوم جن
ٹارزن اور کالا شیطان
عمرو اور طلسمی قلع
شیخ چلی اور سورج موتی
شیخ چلی اور کالا جنگل
عمرو اور زہریلا خزانہ
عمرو اور سیاہ بوتل
ٹارزن اور ظالم جلادخ
عمرو اور سرخ معبد
شیخ چلی طلسمات میں
شیخ چلی اور طلسمی تخت
ٹارزن اور پریوں کا جزیرہ
ٹارزن اور وادی کوہ قاف
عمرو اور سانپ جزیرہ
ہارڈ ٹاسک عمران سیریز
شاگل پلان عمران سیریز
شیخ چلی اور شاطر مجرم (انسپیکٹر فاروقی سیریز)
ادی کوہ قاف، عمرو، شیخ چلی اور چشم آہو،عمرو اور جناتی تلوار، عمرو اور تاج فرعون، عمرو ویران جزیرے پر، عمرو اور طلسم بلمون، عمرو اور سرخ گڑیا، عمرو اور سانپ جزیرہ
، عمرو اور جاگوم جن، ٹارزن اور کالا شیطان، عمرو اور تین طلسمات، عمو اور طلسمی قلعہخ شیخ چلی اور سورج موتی، شیخ چلی اور کالا جنگل، عمرو اور زہریلا خزانہ، عمرو اور سیاہ بوتل، ٹارزن اور ظالم جلادخ، عمرو اور سرخ معبد، شیخ چلی طلسمات میں، شیخ چلی اور طلسمی تخت، ٹارزن اور پریوں کا جزیرہ، ٹارزن اور وادی کوہ قاف، عمرو، شیخ چلی اور چشم آہو،عمرو اور جناتی تلوار، عمرو اور تاج فرعون، عمرو ویران جزیرے پر، عمرو اور طلسم بلمون، عمرو اور سرخ گڑیا، عمرو اور سانپ جزیرہ
شیخ۔چلی اور کالے ڈاکو
شیخ چلی کا اغوا
ایوارڈز
خالد نور کو ان کی ادبی خدمات پر 13 ایوارڈز ملے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://scontent.fkhi11-1.fna.fbcdn.net/v/t1.15752-9/34191604_218153572298063_7180020077104726016_n.jpg?_nc_cat=0&oh=1d68dcad7a29505681972368311bbbf5&oe=5BECAE6E[مردہ ربط]
- ↑ khalid noor (---)۔ "khalid noor"۔ facebook۔ ---۔ اخذ شدہ بتاریخ --- [مردہ ربط]