ختمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ختمہ(Full Stop) وہ نشان یا علامت جو جملے کے اختتام پر لگائی جاتی ہے (۔)، جیسے : میں لاہور گیا تھا۔ انگریزی کے مُخَفَّفَات کے بعد بھی اس علامت کو استعمال کرتے ہیں، جیسے : پی۔ آئی۔ اے۔