علامت تغیر
Appearance
آڑی لکیر (/)یا سلیش (انگریزی: slash،stroke، solidus, oblique)، یہ بطور رموز اوقاف استعمال ہوتا ہے۔ اس کے انگریزی میں کئی نام ہیں، لیکن سلیش زیادہ معروف ہے، اکثر اردو بولنے والے بھی لفظ سلیش ہی بولتے ہیں۔ لیکن اس کا صحیح اردو مترادف آڑی لکیر ہی ہے۔ جو انگریزی لفظ oblique اردو مترادف ہے۔ اس آڑی لکیر کا استعمال دو ہم معنی لفظوں کے درمیان کیا جاتا ہے یا کہیں دو لفظوں یا دو جملوں میں سے ایک کو چننے کا اختیار ہو تو درمیان میں یہ لکیر لگا دیتے ہیں جیسے: میرا کورس شاعری کے اوزان/بحور پر مشتمل ہے۔ شاذ