خواتین انڈر 19 ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2027ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین انڈر 19 ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2027ء
تاریخTBC – 2027
منتظمبین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی)
کرکٹ طرز20 اوورز
ٹورنامنٹ طرزگروپ اسٹیج اور ناک آؤٹ
میزبانبنگلادیش کا پرچم بنگلہ دیش
نیپال کا پرچم نیپال
شریک ٹیمیں20
کل مقابلے57
2025
2029

آئی سی سی انڈر 19 خواتین ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2027ء آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا تیسرا ایڈیشن ہو گا جس کی میزبانی بنگلہ دیش اور نیپال 2027ء میں کریں گے۔ [1] [2] [3] [4] ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Who will host U19 Women's T20 World Cup in 2025 and 2027?"۔ Female Cricket۔ 13 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022 
  2. "Sri Lanka to host U19 Men's World Cup 2024, Malaysia and Thailand to stage U19 Women's T20 World Cup 2025"۔ India Today۔ 14 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022 
  3. "ICC announces hosts of Under-19 global events until 2027"۔ Times Now۔ 13 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022 
  4. "Bangladesh to co-host ICC U19 Women's World Cup 2027 with Nepal"۔ The Business Standard۔ 14 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022