خواتین انڈر 19 ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2025ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
خواتین انڈر 19 ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2025ء
تاریخTBC – 2025
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)
کرکٹ طرز20 اوورز
میزبانملائیشیا کا پرچم ملائیشیا
تھائی لینڈ کا پرچم تھائی لینڈ
2023
2027

آئی سی سی انڈر 19 خواتین ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ 2025ء آئی سی سی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا دوسرا ایڈیشن ہو گا جس کی میزبانی ملائیشیا اور تھائی لینڈ 2025ء میں کریں گے۔ [1] [2] [3] ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔ بھارت دفاعی چیمپئن ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Who will host U19 Women's T20 World Cup in 2025 and 2027?"۔ Female Cricket۔ 13 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022 
  2. "Sri Lanka to host U19 Men's World Cup 2024, Malaysia and Thailand to stage U19 Women's T20 World Cup 2025"۔ India Today۔ 14 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022 
  3. "ICC announces hosts of Under-19 global events until 2027"۔ Times Now۔ 13 November 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2022