خوان سباسٹین ایلکانو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
خوان سباسٹین ایلکانو
Juan Sebastián Elcano
(باسک میں: Juan Sebastián Elcano خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
خوان سباسٹین ایلکانو

معلومات شخصیت
پیدائش 1476
وفات اگست 4، 1526ء (عمر 49–50)
بحر الکاہل  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
قومیت باسکوئی
مذہب رومن کیتھولک
ساتھی ماریا ہرنند از درنیآلدے
اولاد دومینگو سباسٹین ایلکانو سوم
والدین دومینگو سباسٹین ایلکانو اول، اورکیٹیلینا پروتو
رشتے دار دومینگو سباسٹین ایلکانو دوم, مارٹن پیریز ایکانو اور انتون مارٹن ایکانو
عملی زندگی
پیشہ بحری مہم جو اور جہاز ران
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان،  وباسک،  وہسپانوی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
عہدہ امیر البحر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عسکری رتبہ (P410) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
Firma Elcano.svg 

خوان سباسٹین ایلکانو[1] (1476 – 4 اگست 1526ء) ایک باسکوئی[2] مہم جو تھا[3][4] جس نے پہلی بار زمین کے گرد بحری سفر مکمل کیا۔ فرڈیننڈ میگلان کی فلپائن میں ناگہانی ہلاکت کے بعد ایکانو نے جہاز کی کمان سنبھالی اور مشکل وقت میں عملہ کو متحد رکھا اور بیڑے کو واپس یورپ میں اسپین تک سفر کو مکمل کیا۔[5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Elcano y no Cano
  2. Gloria Pilar Totoricagüena۔ Basque Diaspora: Migration And Transnational Identity۔ University of Nevada Press۔ صفحہ 132۔ آئی ایس بی این 9781877802454۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2013۔
  3. Dana Facaros؛ Michael Pauls (2 ستمبر 2008)۔ Cadogan Guide Bilbao & the Basque Lands۔ New Holland Publishers۔ صفحہ 177۔ آئی ایس بی این 978-1-86011-400-7۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2013۔
  4. Manuel Lucena Salmoral۔ Historia general de España y América: hasta fines del siglo XVI. El descubrimiento y la fundación de los reinos ultramarinos۔ Ediciones Rialp۔ صفحہ 324۔ آئی ایس بی این 978-84-321-2102-9۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جنوری 2013۔
  5. سو عظیم مہم جو، طارق عزیز خان، سٹی بک پوائنٹ، 2011ء، صفحہ 211