داؤد خان (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
داؤد خان
ذاتی معلومات
پیدائش1912
کراچی، برٹش انڈیا
وفات21 جون 1979ء (عمر 66–67)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1936-37 to 1947-48سندھ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر14 (1955–1973)
فرسٹ کلاس امپائر136 (1948–1976)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 20
رنز بنائے 764
بیٹنگ اوسط 28.29
100s/50s 0/6
ٹاپ اسکور 74 not out
گیندیں کرائیں 54
وکٹ 0
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 12/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 6 ستمبر 2015

داؤد خان (پیدائش: 1912ء) | (انتقال: 21 جون 1979ء) ایک کرکٹ کھلاڑی اور امپائر تھے ۔ وہ بھارت سے پاکستان کی آزادی سے پہلے اور بعد میں سندھ کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلے۔ بعد میں وہ ٹیسٹ امپائر بن گئے۔ داؤد نے 1936ء سے 1947ء کے درمیان سندھ کے لیے مڈل آرڈر بلے باز کے طور پر [1] فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ 1938-39 میں رنجی ٹرافی میں بمبئی کے خلاف ان کا سب سے زیادہ اسکور 74 ناٹ آؤٹ تھا۔ [2] داؤد خان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی کے کلبوں کے درمیان سالانہ 40 اوور کا مقابلہ ان کے اعزاز میں رکھا گیا ہے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 21 جون 1979ء کو 66 یا 67 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "First-Class Matches played by Daud Khan"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جون 2013 
  2. "Sind v Bombay in 1938-39"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2015