دادرا (گائکی)
Appearance
اس مضمون یا قطعے کو دادرا میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
برصغیر کی اصناف موسیقی | |
فائل:Dhrupad 2.jpg | |
اقسام موسیقی | |
اقسام موسیقی | |
دادرا پاکسانی کلاسیقی موسیقی کی ایک صنف ہے اور ایک تال۔
تاریخ
[ترمیم]دادرا شروع میں دادرا تال میں گایا جاتا تھا اور اسی لیے اس کا نام بھی دادرا پڑ گیا۔ لیکن آج کل تال کو قید نہیں عموماً کہروے اور اورے میں گاتے ہیں۔
انداز
[ترمیم]اس میں تال سے ہٹ کر ارادے نہیں کہے جاتے بلکہ مینڈھوں اور موکیوں کی مدد سے بولوں کو مچتلف اندازسے مزین کرکے دہرایا جاتا ہے۔ عموما جار مصرعوں کے گیت کا ایک یا دو بنداور کے مکمل بول ہوتے ہیں گانے کا زور سروں کیبجاٹے بولوں پر ککھا جاتا ہے اس لیے اس صنف کو خالص کلاسیکی موسیقی میں شمار نہیں کیا جاتا۔
استعمال
[ترمیم]دادرا کسی ایک راگ میں گایا جانا ضروری نہیں۔ عموماً کئی راگوں کے ارادے استعمال کیے جاتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 100-101