دتاترایا نائک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دتاترایا نائک
ذاتی معلومات
مکمل نامدتاترایا کرشنا نائک
پیدائش1 مئی 1890(1890-05-01)
وفات25 اپریل 1968(1968-40-25) (عمر  77 سال)
بمبئی، بھارت
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1948)
ماخذ: Cricinfo، 14 جولائی 2013ء

دتاترایا نائک (پیدائش: 1 مئی 1890ء) | (انتقال: 25 اپریل 1968ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے ۔ وہ 1948ء میں بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز کے ایک ٹیسٹ میچ میں کھڑے تھے۔ [1] وہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا اور بمبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے امپائر پینل میں شامل تھے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 25 اپریل 1968ء کو بمبئی، بھارت میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Dattatraya Naik"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2013