دریائے اورال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے اورال
ملکروس، قازقستان
طبعی خصوصیات
دریا کا دھانہبحیرہ قزوین
لمبائی2,428 کلومیٹر (1,509 میل)

دریائے اورال (Ural River) (روسی: Урал، تلفظ [uˈrɑɫ]) یا Jayıq/Zhayyq ((باشقیر: Яйыҡ)‏ تلفظ [jɑˈjɯ̞q]، (قازق: Жайық)‏، تلفظ [ʒɑjə́q]) روس اور قازقستان میں بہنے والا ایک دریا ہے۔ یہ کوہ اورال سے نکلتا ہے اور بحیرہ قزوین میں گرتا ہے۔ اس کی کل لمبائی 1،509 میل (2،428 کلومیٹر) ہے، جو اسے دریائے وولگا اور دریائے ڈینیوب کے بعد یورپ کا تیسرا سب سے بڑا دریا بناتی ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]