دریائے ترک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

کام جاری

دریائے ترک
Terek.png
دریائے ترک کا نقشہ
Countriesجارجیا اور روس
Regionمتسختا-متیانتی
روس کی وفاقی اکائیاں
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذجبل زلغہ خوخ
قفقاز عظیم، جارجیا
2,700 میٹر (8,900 فٹ)
42°36′57″N 44°14′22″E / 42.6159°N 44.2395°E / 42.6159; 44.2395
دریا کا دھانہبحیرہ قزوین
−28 میٹر (−92 فٹ)
43°35′43″N 47°33′42″E / 43.595278°N 47.561667°E / 43.595278; 47.561667متناسقات: 43°35′43″N 47°33′42″E / 43.595278°N 47.561667°E / 43.595278; 47.561667
لمبائی623 کلومیٹر (387 میل)
نکاس
  • اوسط شرح:
    305 میٹر3 (10,800 cu ft) فی سیکنڈ
طاس خصوصیات
طاس سائز43,200 کلومیٹر2 (16,700 مربع میل)

دریائے ترک (روسی: Те́рек، جارجیائی: თერგი، اوسیشیائی: Терк، چیچن: Теркa) شمالی قفقاز کے بڑے دریاؤں میں سے ایک دریا ہے۔ اِس دریا کا ماخذ جارجیا کا علاقہ متسختا-متیانتی ہے۔ جبکہ یہ دریا شمالی قفقاز سے ہوتا ہوا روس اور بحیرہ قزوین میں جا گرتا ہے۔ یہ دریا عظیم سلسلہ ہائے کوہ قفقاز سے مڑتا ہوا سلسلہ کوہ خوخ سے ہوتا ہوا قازبگ پہاڑ کے جنوب مغربی سمت اور شمال میں گرگیتی نامی گاؤں کی طرف داخل ہوتا ہوا روس کے شہروں شمالی اوسیشیا-الانیا اور ولادیقفقاز میں داخل ہوجاتا ہے۔ مشرقی سمت میں یہ دریا بہتے ہوئے دو شاخوں میں تقسیم ہوتا ہوا داغستان اور چیچنیا میں داخل ہوتا ہے جہاں سے بحیرہ قزوین کی جانب بہتا ہوا اکثر خالی علاقوں سے بحیرہ قزوین میں اُترتا ہے۔ داغستان کے علاقے قزلیار کے زیریں سمت میں اِس دریا کا ڈیلٹا واقع ہے جس کی چوڑائی 100 کلومیٹر ہے۔ اِس دریا کے آس پاس متعدد شہر واقع ہیں جن میں ولادیقفقاز، قزلیار اور موزدک شامل ہیں۔

مزید دیکھیں[ترمیم]