دریائے سیحوں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے سیحوں اور دریائے جیحوں کا نقشہ

سیر دریا یا دریائے سیحوں وسط ایشیا کا ایک اہم دریا ہے۔ یہ دریا کرغزستان اور ازبکستان کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور مغربی اور شمال مغربی ازبکستان اور جنوبی قازقستان میں 2220 کلومیٹر (1380 میل) کا سفر طے کرنے کے بعد بحیرہ ارال میں جاگرتا ہے۔

دریا کا سالانہ بہاؤ 28 مکعب کلومیٹر ہے جو اس کے ساتھی دریا دریائے جیحوں کا نصف ہے۔