دسپا
Jump to navigation
Jump to search
دسپا | |
---|---|
اسمیاتی درجہ | طبقہ[1] |
جماعت بندی | |
طبقہ: | دسپا دسپا |
سائنسی نام | |
Decapoda[1] Pierre André Latreille ، 1802 | |
| |
درستی - ترمیم ![]() |
دسپا اصل میں حیوانات کی جماعت، Malacostraca میں پائے جانے والے قشریات (Crustacean) ہوتے ہیں جن میں دس پیر یا پاؤں نما اجسام پائے جاتے ہیں اسی لیے انکو دسپا (دس پا) اور انگریزی میں Decapoda کہا جاتا ہے؛ deca دس کے لیے اور poda پاؤں یا پیر کے لیے آتا ہے، جیسے pseudopoda یا کاذب پا وغیرہ میں۔
![]() |
ویکی کومنز پر دسپا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |