دوا لیپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دوا لیپا
(البانوی میں: Dua Lipa خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
لیپا 2016 میں
لیپا 2016 میں

معلومات شخصیت
پیدائش 22 اگست 1995ء (عمر 23 سال)
لندن[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ
  • گلوکارہ
  • گیت نگار
پیشہ ورانہ زبان انگریزی،  البانوی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 2015–حال
اعزازات
Full list
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

دوا لیپا (پیدائش :22 اگست 1995) ایک برطانوی گلوکارہ اور گیت نگار ہے۔[7][8] دوا لیپا نے 2015 میں وارنر میوزک کمنی کے ساتھ معاہدہ کیا اور پھر جلد ہی اپنا ذاتی البم ' نیو لو' جاری کیا۔

اس کا ایک البم جو اس کے نام سے 2017 میں جاری ہوا تھابہت مقبول رہا اور ا سکے سات گیتوں نے خوب دھوم مچائی جو برطانیہ کے دس مقبول گیتوں میں بھی شمار ہوئے ان میں ' بی دی ون' ، آئی ڈی جی اے ایف' ، اور ' نیو رول' شامل تھے بلکہ 'نیو رول' تو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بھی چھٹے نمبر تک پہنچ گیا۔ لیپا کو فروری 2018 میں بہترین برطانوی گلوکارہ کا برٹ ایوارڈ اور برٹش بریک تھرو ایکٹ کے دو اعزاز عطا کئے گئے۔ اپریل 2018 کو لیپا اور کیلون ہیرس کا گایا ہوا نغمہ ،' ون کس' برطانیہ کے نغمات میں پہلے نمبر پر رہا ۔ فروری 2019 میں اکسٹھویں سالانہ گریمی ایوارڈز میں لیپا کو برطانوی-امریکی موسیقی گروپ سلک سٹی کے نغمے ' الیکٹرسٹی' میں بہترین رقص پر اور بہترین نئی گلوکارہ کے اعزازات دئے گئے۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.bbc.com/news/entertainment-arts-35520865 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2016
  2. Sandra Gonzalez۔ "Grammys 2019: Kacey Musgraves has a golden night with album of the year win"۔ CNN (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2019۔
  3. Neil Z. Yeung۔ "Dua Lipa | Biography & History"۔ AllMusic۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولائی 2017۔
  4. "Pop Corner: Dua Lipa saves the Last Dance; Adele is done with James Bond"۔ The Irish Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 ستمبر 2017۔
  5. Chris Green۔ "Dua Lipa, O2 ABC, Glasgow, review: Jazz-infused songs recall a smoke-filled cabaret bar"۔ The Independent۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2016۔
  6. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ ds1215 نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  7. Savage, Mark (9 فروری 2016). "Dua Lipa: A pop star in waiting"۔ BBC News. Retrieved 7 مئی 2016.
  8. Lester, Paul (1 جنوری 2016)۔ "Shake it up: the future female pop stars of 2016"۔ The Guardian. Retrieved 7 مئی 2016.
  9. "Grammys 2019: Full list of winners"۔ 9Honey Celebrity۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 فروری 2019۔