دور شروکین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دور شروکین
Dur-Sharrukin
دور شروكين (عربی زبان میں)
Lammasu.jpg
دور شروکین 721–705 قبل مسیح
دور شروکین is located in Iraq
دور شروکین
Iraq میں محل وقوع
مقام خورس آباد, محافظہ نینوی, عراق
علاقہ بین النہرین
قسم بستی
لمبائی 1,760 میٹر (5,770 فٹ)
چوڑائی 1,635 میٹر (5,364 فٹ)
رقبہ 2.88 کلومیٹر2 (31,000,000 فٹ مربع)
تاریخ
قیام 706 قبل مسیح
متروک اندازہً 605 قبل مسیح
ادوار جدید آشوری سلطنت
ثقافتیں آشوری
مزید معلومات
کھدائی تواریخ 1842–1844, 1852–1855 1928–1935, 1957
ماہرین آثار قدیمہ Paul-Émile Botta, Eugène Flandin, Victor Place, Edward Chiera, Gordon Loud, Hamilton Darby, Fuad Safar
حالت کھنڈر
ملکیت عوامی
عوامی رسائی ہاں

دور شروکین (Dur-Sharrukin) (عربی: دور شروكين) آشوری سلطنت کا ایک دارالحکومت تھا۔ یہ موجودہ شمالی عراق میں موصل سے 15 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ہے۔