دھرم پتر (1961 فلم)
Appearance
دھرم پتر | |
---|---|
(ہندی میں: धर्मपुत्र) | |
ہدایت کار | |
اداکار | مالا سنہا ششی کپور |
فلم ساز | بی آر چوپڑہ |
صنف | ڈراما |
دورانیہ | 147 منٹ |
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
موسیقی | دتا نائیک |
تاریخ نمائش | 1961 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آل مووی | v294052 |
![]() |
tt0158585 |
درستی - ترمیم ![]() |
دھرم پتر 1961ء کی ہندی فلم ہے جس کی ہدایت کاری یش چوپڑا نے کی ہے۔ جو آچاریہ چترسن کے اسی نام کے ناول پر مبنی ہے۔ یہ یش کی دوسری ہدایت کاری کا منصوبہ تھا۔ یہ پہلی ہندی فلم تھی جس میں تقسیم ہند اور ہندو بنیاد پرستی کو دکھایا گیا تھا۔ ان کے بڑے بھائی بی آر چوپڑہ نے پروڈیوس کیا، جو خود تقسیم ہند کے دوران میں لاہور سے بھاگنے کو مجبور ہوئے تھے اور 1956ء میں ممبئی میں بی آر فلمز کی بنیاد رکھی۔ یہ فلم تقسیم کے پس منظر میں مذہبی تعصب، جنونیت اور فرقہ پرستی کے مسائل سے نمٹتی ہے۔ [2] دو سال پہلے، یش چوپڑا نے دھول کا پھول (1959ء) کے ساتھ اپنا آغاز کیا تھا، جو نہروین سیکولرازم کے رنگ میں تھی، جس میں ایک مسلمان ایک ناجائز ہندو بچے کی پرورش کرتا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ http://www.imdb.com/title/tt0158585/ — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2016
- ↑ Dharmputra (1961): Review
زمرہ جات:
- 1961ء کی فلمیں
- ہندی زبان کی فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- یش راج فلمز کی فلمیں
- یش چوپڑا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی ہندی فلمیں
- بھارتی ناولوں پر مبنی فلمیں
- 1960ء کی دہائی کی بھارتی فلمیں
- تقسیم ہند میں سیٹ فلمیں
- بہترین ہندی فیچر فلم نیشنل فلم ایوارڈ فاتحین
- ڈراما فلمیں
- سیاہ و سفید فلمیں