دیسی
Appearance
دیسی ایک جنوب ایشیائی اصطلاح ہے جو برصغیر کے لوگوں،ثقافت ،وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ لفظ درحقیقت سنسکرت لفظ دیش (देश) یا دیس سے نکلا ہے جس کا مطلب "وطن یا علاقہ" ہے۔دیسی کے معنی ’’مقامی‘‘ (Local) یا دیس والے ، اپنے وطن والے ، اپنی زمین میں رہنے والے دیسی لفظ جن ممالک میں یا جن ممالک کے لیے استعمال ہوتا ہے ان میں بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت،مالدیپ اور سری لنکا شامل ہیں۔ دیسی آبادی ایشیا سمیت ہر براعظم میں پائی جاتی ہے۔ دیسی کا متضاد پردیسی ہے۔بنگلہ دیش،پاکستان،بھارت میں جٹ ذات سے تعلق رکھنے والی ایک قوم بھی موجود ہے جن کے لیے الفاظ ڈیسی اور دیسی استعمال ہوتے ہیں
زمرہ جات:
- اردو الفاظ اور جملے
- بنگالی ثقافت
- بنگالی زبان کے الفاظ اور جملے
- بھارتی ثقافت
- پاکستانی تارکین وطن کی ثقافت
- پاکستانی ثقافت
- جنوبی ایشیا
- دیسی ثقافت
- سری لنکا کی ثقافت
- سری لنکی پکوان
- ہندی الفاظ اور جملے
- بھارتی تارکین وطن کی ثقافت
- جنوب ایشیائی شخصیات
- اوقیانوسیہ میں نسلی گروہ
- بھارت کے نسلی گروہ
- پاکستان کے نسلی گروہ
- مملکت متحدہ کے نسلی گروہ
- شمالی امریکا کے نسلی گروہ
- ایشیا کے نسلی گروہات
- ذیلی ثقافتیں