دیمیتریس خریستوفیاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دیمیتریس خریستوفیاس
(یونانی میں: Δημήτρης Χριστόφιας)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
صدر قبرص[2] (6 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
28 فروری 2008  – 28 فروری 2013 
تاسوس پاپادوپولوس 
نیکوس آناستاسیادیس 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (یونانی میں: Δημήτρης Δημητρίου)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 29 اگست 1946ء[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کاتو دیکومو[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 21 جون 2019ء (73 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات سانس کی خرابی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کاتو دیکومو (29 اگست 1946–20 جولا‎ئی 1974)[3]
انگومی (20 جولا‎ئی 1974–21 جون 2019)[4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قبرص[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل یونانی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پروگریسو پارٹی آف ورکنگ پیپل (1964–21 جون 2019)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ دورۂ قلب[6]
بلند فشار خون[6]
نیفروٹیک سینڈروم[6]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی سائنس کی روسی اکادمی (1971–1974)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم تاریخ کی سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹر آف تاریخی سائنس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان جدید یونانی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان جدید یونانی،  روسی[5]،  انگریزی[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف فرینڈشپ (2010)[7][8]
 آرڈر آف جوز مارٹی (2009)[9][8]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

دیمیتریس خریستوفیاس (انگریزی: Demetris Christofias) ایک یونانی قبرصی سیاست دان تھے۔ وہ سنہ 2008ء سے 2013ء تک قبرص کے چھٹے صدر بھی رہے۔

نجی زندگی[ترمیم]

دیمیتریس خریستوفیاس شادی شدہ تھے۔ ان کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھے۔ وہ ملحد تھے۔ اس بات کا اعلان قدامت پسند قبرص میں حیران کن ثابت ہوا تھا جہاں عمومًا مذہبی جذبہ چھایا ہوا رہتا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د Δημήτρης Χριστόφιας: Από το Δίκωμο στο Προεδρικό — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 21 جون 2019 — شائع شدہ از: 21 جون 2019
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح Απεβίωσε ο Δημήτρης Χριστόφιας — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 25 جون 2019 — شائع شدہ از: 21 جون 2019
  3. «Έφυγε» ο Δημήτρης Χριστόφιας — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 21 جون 2019 — شائع شدہ از: 21 جون 2019
  4. Δημήτρης Χριστόφιας: Πρόεδρος της Κυπριακής Δημοκρατίας. — اخذ شدہ بتاریخ: 30 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 30 جون 2019 — شائع شدہ از: 1 فروری 2018
  5. ^ ا ب Δημήτρης Χριστόφιας: Πρόεδρος της Κυπριακής Δημοκρατίας. — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اگست 2011 — سے آرکائیو اصل فی 16 اگست 2011
  6. Δημήτρης Χριστόφιας: Από το Δίκωμο στο Προεδρικό — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 21 جون 2019 — شائع شدہ از: 21 جون 2019
  7. Ο Πρόεδρος της Δημοκρατίας παρασημοφορήθηκε από τον Πρόεδρο της Ρωσικής Ομοσπονδίας. — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 26 جون 2019 — شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2010
  8. Όλες οι τιμητικές διακρίσεις που δόθηκαν στον Δημήτρη Χριστόφια — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2019 — سے آرکائیو اصل فی 25 جون 2019 — شائع شدہ از: 25 جون 2019
  9. President Christofias awarded Jose Marti medal in Cuba — اخذ شدہ بتاریخ: 3 ستمبر 2016 — سے آرکائیو اصل فی 17 ستمبر 2016 — شائع شدہ از: 29 ستمبر 2009